the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جوہانسبرگ،9مئی(ایجنسی) مشرقی افریقی ملک روانڈا کے شمالی صوبہ کے یانکی کے علاقہ میں تیز بارش کے بعد چٹانین گرنے کی وجہ سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔
روانڈا کے قدرتی آفات سے نمٹنے اور پناہ



گزیں امور کی وزارت کے ڈائرکٹر فلپ ہابن شوتی نے کل بتایا کہ اب تک 25 لاشیں ملبہ سے نکالی جاچکی ہیں جن میں ایک ہی کنبہ کے چھ لوگ بھی شامل ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کااندیشہ ہے، نقصان کا اندازہ لگانے کا کام ابھی جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.